دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کو خوب سبق سکھا دیا

لاہور (نیوز پاکستان) دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کو خوب سبق سکھا دیا، عمران خان نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ اسلام کی کوئی بھی اصطلاح نہیں ہے، اسلام وہی ہے جو حضرت محمد ﷺ سے شروع ہوا اور انکی تعلیمات کے مطابق ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں:

اپنا تبصرہ بھیجیں