تبدیلی کی لہر جاری۔۔۔!!! عمران خان نے اب کس کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کرلیا؟حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز پاکستان) نجی ٹی وی دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد ہی وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق دائود کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے اور ان کی جگہ ہمایوں اختر خان کو یہ ذمہ داری دی جا سکتی ہے تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح

پر کسی قسم کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آ سکی ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ اس کے علاوہ ایک اور مشیر کو بھی جلد ہی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی وفاقی کابینہ میں بہت سی اہم تبدیلیاں کی گئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں