بجٹ آنے کے اگلے روز ہی ڈالر کنٹرول سے باہر،چندہی منٹوں میں قیمت کہاں تک جا پہنچی؟ہر کوئی حیران و پریشان

اسلام آباد (نیوز پاکستان) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں پاکستان کی بلند ترین سطح 152 روپے پر پہنچ گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔ 100 انڈیکس میں

کاروبار کے آغاز پر ہی 465 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے جس کے بعد انڈیکس 35 ہزاور 125 پوائنٹس پر پہنچ گیا،یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے 70 کھرب سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں