15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے تیار ہو جائیں

لاہور (نیوز پاکستان) 15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل) کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا

ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں