روپیہ تگڑا۔۔۔!!! صبح صبح ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد (نیوز پاکستان) انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 157 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا

آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 996 کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں مندی کا رجحان پیدا ہوا اور انڈیکس51 پوائنٹس کمی کے ساتھ ہی 33 ہزار 944 پرآگئی،

اپنا تبصرہ بھیجیں