موٹاپے کا شکار صادق آباد کے رہائشی نور حسن انتقال کرگئے

لاہور (نیوز پاکستان) موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق موٹاپے کے شکار نور حسن نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے علاج کی درخواست کی گئی تھی،جس پر نور حسن کو خصوصی ہیلی

کاپٹر کے ذریعے لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،نورحسن کی دو ہفتے پہلے سرجری کی گئی تھی ،سرجری کے بعد نورحسن کو ہسپتال میں ہی رکھا گیا تھا ،خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ نور حسن کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں