کیا 2020 میں خان حکومت کے خاتمے کی باتیں سچ ثابت ہونے لگیں؟ پہلے بڑے لیڈر نے بغاوت کردی

اسلام آباد (نیوز پاکستان) خبریں ہیں کہ آنے والے ماہ پی ٹی آئی حکومت کے انتہائی مشکل اور نازک ہیں، یہاں تک کہ اس سال کے آخر یا 2020 میں خان حکومت کی چھٹی کی باتیں کی جارہی ہیں، بادی النظر میں حکومت کو فی الوقت اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، عمران خان کی حکومت کو اپنی ہی کارکردگی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے، عوام تو عوام پی ٹی آئی کے لوگ بھی حکومتی اقدامات اور کارکردگی سے خاصے نالاں ہیں،
اسی پریشان کن صورتحال میں تحریک انصاف کے اپنے ہی رکن قومی اسمبلی باغی ہوگئے، اور حکومت کو شدید تنقیدکا نشانے بناتے ہوئے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کی بھی دھمکی دے دی، پی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم خان نے اپنی قومی اسمبلی کی تقریر میں کیا کہایہ سب سنتے ہیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں