وہ 17 پاکستانی صحافی و اینکر پرسنز جنہوں نے خوب سرکاری مال بنایا

لاہور (نیوز پاکستان) ہر حکمراں جماعت اپنے ہم خیال صحافیوں کو نوازنے کے لیے پورا پورا اہتمام کرتی ہے، آج ہم آپ کو ایسے ہی معروف صحافیوں اور اینکر پرسنز کے نام بتانے جارہے ہیں جنہوں نے صحافت کی آڑ میں حکومتی عہدے لئے یا دیگر حکومتی مراعات سے استفادہ حاصل کیا۔اس فہرست میں کون کون شامل ہے جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں