ترک صدر طیب اردگان نے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان سے نواز شریف کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور (نیوز پاکستان) خبرہےترک صدر طیب اردگان نےوزیراعظم پاکستان عمران خان سےسفارش کی ہے کہ وہ نواز شریف کو رہا کردیں۔سینئیر صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ نوازشریف کا جو تعلق رہا اس میں پیسوں کا لیں دین ہمیں کبھی نظر نہیں آیا۔
نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نے کیا بتایا؟ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں