خان کو لانے والے کہتے ہیں کہ ان سے اجتماعی غلطی ہوگئی

اسلام آباد (نیوز پاکستان) ملکی حالات بہتر نہیں ہو رہے، معیشت ٹھیک نہیں ہو رہی، طرز حکمرانی میں تبدیلی نہیں آرہی، کیا سب ایسے ہی چلتا رہے گا؟ نامور کالم نگار سہیل وڑائچ پی ٹی آئی حکومت اور وزیراعظم عمران خان سے متعلق انتہائی حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کیا بتاتے ہیں؟ یہ ویڈیو دیکھیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں