ڈانس کی ویڈیو اور عوامی ردعمل اس ویڈیو میں دیکھیں

لاہور (نیوز پاکستان) صدر پاکستان عارف علوی سے تمغہ امتیاز پانے والی پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کو حکومت نے لڑکیوں کے حقوق کی اعزازی سفیر مقرر کردیا، پی ٹی آئی حکومت نے یہ فیصلہ ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد کیا جس میں مہوش حیات نیم برہنہ حالت میں ڈانس کررہی ہیں، مہوش حیات کو سفیر تعینات کرنے کے حکومتی فیصلے پر شدید تنقید کی جارہی ہے،
ڈانس کی ویڈیو اور عوامی ردعمل اس ویڈیو میں دیکھیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں