امریکا نے کس افسوسناک بات کو جواز بناکر چیف جسٹس کو ویزا دینے سے انکار کیا؟

امریکا نے چیف جسٹس کو ویزہ دینے سے صاف انکار کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے دیگر 4 ججز کے ہمراہ امریکہ کے دورے پر جانا تھا جہاں انہوں نے ایک کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔ جس کیلئے چیف جسٹس سردار شمیم نے امریکی ویزے کیلئے اپلائی کیا ہو اتھا۔ لیکن بتایا گیا ہے کہ امریکا نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم کو ویزہ دینے دینے سے انکار کردیاہے۔
افسوسناک وجہ جانیے:

اپنا تبصرہ بھیجیں